🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ بالا ناموں سے بالخصوس پرہیز کرنا چاہیے۔ اور صحیح مسلم میں ہے کہ آپ ﷺ بعد...
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا ناموں سے بالخصوس پرہیز کرنا چاہیے۔
اور صحیح مسلم میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بعد میں اس سے خاموش ہو رہے۔
(صحیح مسلم، الأدب، باب کراھة التسمية بالأسماء و بنافع نحوه، حديث: 2138)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4960