🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ابو عیسی ٰ کنیت رکھ لینا جائز ہے، تاہم اس سے احتراز کرنا بہتر ہے۔ تاکہ حضرت...
فوائد ومسائل:
ابو عیسی ٰ کنیت رکھ لینا جائز ہے، تاہم اس سے احتراز کرنا بہتر ہے۔
تاکہ حضرت عیسی ؑ کا شرف لفظی طور پر بھی محفوط رہے اور کسی کو شُبہ نہ ہو کہ حضرت عیسیٰ ؑ کے بھی باپ تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4963