الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ارشاد باری تعالیٰ ہے: (وللہِ العزةُ ولرسولِه وللمومنينَ) (المنا فقون:٨) عزت تو صرف اللہ کے لیے اس...
فوائد ومسائل:
ارشاد باری تعالیٰ ہے: (وللہِ العزةُ ولرسولِه وللمومنينَ) (المنا فقون:٨) عزت تو صرف اللہ کے لیے اس رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےاور مومنین کے لیے ہے۔
کسی منافق کی اس طرح سےعزت کرنا جائز نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4977