🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اللہ اور اس کے رسول اللہ ﷺ کو ایک ہی کلمہ اور ضمیر تثنیہ میں جمع کرتے...
فوائد ومسائل:
اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ہی کلمہ اور ضمیر تثنیہ میں جمع کرتے ہوئے یوں کہنا: (ومن يعصهما) جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی۔
خلاف ادب شمار کیاگیا ہے۔
ان کو جدا جدا کر کے (ورسوله) کہنا چاہئے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4981