🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: الله كے نام میں بڑی برکت ہے۔ اس سے شیطان ذلیل ورسوا ہوتا ہے، لہذا بندے کو...
فوائد ومسائل:
الله كے نام میں بڑی برکت ہے۔
اس سے شیطان ذلیل ورسوا ہوتا ہے، لہذا بندے کو ہر موقع پر مسنون اذکار پڑھنے کا حریص ہونا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4982