🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اپنی طرف سے لطیفے بنانا اور خوش طبعی کےلیے جھوٹ بولنا کہ لوگ ہنسیں صاحب ایمان کو...
فوائد ومسائل:
اپنی طرف سے لطیفے بنانا اور خوش طبعی کےلیے جھوٹ بولنا کہ لوگ ہنسیں صاحب ایمان کو قطعا زیب نہیں دیتا ہے، البتہ ایسا مزاح اور خوش طبعی جو مبنی بر حقیقت ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور شرعی حدود قیود کے اندرہو جائز اور مباح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4990