🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے، تاہم رسول اللہﷺ کی اندرون خانہ زندگی خوش طبعی، مزاح اور وسعت قلبی...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے، تاہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اندرون خانہ زندگی خوش طبعی، مزاح اور وسعت قلبی کی حامل تھی، اس میں تکلیف اور درشتی یا خشکی کا کوئی پہلو نہ تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4999