🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چھینک آنے پر مندرجہ بالا کیفیت میں اللہ کی حمد کرنا۔ اور ایک دوسرے کو دعایئں دینا...
فوائد ومسائل:
چھینک آنے پر مندرجہ بالا کیفیت میں اللہ کی حمد کرنا۔
اور ایک دوسرے کو دعایئں دینا انتہائی تاکیدی سنت ہے۔
اور جو شخص خود الحمد للہ نہ کہے۔
تو وہ اپنے بھائی سے جواباً دعا کی توقع نہ رکھے۔
جیسے اگلی حدیث 5039 میں آرہا ہے۔
ایسے ہی زکام وغیرہ کے مریض کو بار بار جواب دینا بھی ضروری نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5033