الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: پہلی بار چھینک کا جواب دینا لازم ہے۔ اس کے بعد نہیں جیسے صحیح مسلم سے بھی...
فوائد ومسائل:
پہلی بار چھینک کا جواب دینا لازم ہے۔
اس کے بعد نہیں جیسے صحیح مسلم سے بھی اشارہ ملتا ہے۔
دیکھئے: (صحیح مسلم، الزھد۔
حدیث: 2993)
پہلی بار چھینک کا جواب دینا لازم ہے۔
اس کے بعد نہیں جیسے صحیح مسلم سے بھی اشارہ ملتا ہے۔
دیکھئے: (صحیح مسلم، الزھد۔
حدیث: 2993)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5037