الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: غیر مسلم کو چھینک ک جواب میں (يرحمك الله) كی بجائے۔ (يهديكم الله يصلح بالكم) جیسا کہ...
فوائد ومسائل:
غیر مسلم کو چھینک ک جواب میں (يرحمك الله) كی بجائے۔
(يهديكم الله يصلح بالكم) جیسا کہ اسے (السلام عليكم) کہنے میں ابتداء نہیں کی جا سکتی۔
اور وہ کہے تو جواباً صرف علیکم کہا جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5038