🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جوشخص چھینک آنے پر (الحمد للہ ) نہ کہے۔ وہ اپنے بھائی کے جواب اور اس کی...
فوائد ومسائل:
جوشخص چھینک آنے پر (الحمد للہ) نہ کہے۔
وہ اپنے بھائی کے جواب اور اس کی دعا کا مستحق نہیں رہتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5039