الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یعنی ایسی صورت میں اگر وہ گر کر ہلاک ہوجائے۔ یا نقصان اُٹھائے تو اس کا...
فوائد ومسائل:
1۔
یعنی ایسی صورت میں اگر وہ گر کر ہلاک ہوجائے۔
یا نقصان اُٹھائے تو اس کا وہ خود ذمہ دار ہے۔
اور ایسی ننگی چھت پرسونا جائز نہیں۔
2۔
شریعت کا تعلق صرف نماز روزے حج زکواہٓ یا مسجد ہی سے نہیں بلکہ یہ مسلمان کی پوری زندگی کو محیط ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5041