الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: باوضو ہو کرمسنون ازکار پڑھ کر سونے کی بہت برکات ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے...
فوائد ومسائل:
باوضو ہو کرمسنون ازکار پڑھ کر سونے کی بہت برکات ہیں۔
ان میں سے ایک یہ ہے کہ اگر انسان رات کو کسی وقت لیٹے لیٹے بھی دعا کرلے تو ان شاء اللہ مقبول ہوتی ہے۔
اور اگر اُٹھ کر نماز پڑھنے میں مشغول ہو تو نور علیٰ نور ہے۔
منصوص ذکراور دعا حدیث 5060 میں ملاحظہ ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5042