🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے۔ لیکن دیگر صحیح احادیث میں یہ ہے کہ نبی کریمﷺ قبلہ رو...
فوائد ومسائل:
یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے۔
لیکن دیگر صحیح احادیث میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ رو ہوکر دایئں کروٹ پر سوتے تھے۔
جیسے کے اگلی روایت میں آرہا ہے۔
اس طرح مسجد نبوی آپ کے سر کی جانب ہوتی تھی۔
بعض نے یہ بھی مفہوم بیان کیا ہے۔
کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مصلیٰ اور جائے نماز تہجد کےلئے آپ کے سر کے پاس ہی ہوتا تھا۔
غرض یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے وقت بھی ذکر اور عبادت کی تیاری سے غافل نہیں رہتے تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5044