🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ سونے سے پہلے بستر کو جھاڑ لینا سنت ہے۔ 2۔ حدیث میں مذکور دعا کے آخری...
فوائد ومسائل:
1۔
سونے سے پہلے بستر کو جھاڑ لینا سنت ہے۔

2۔
حدیث میں مذکور دعا کے آخری الفاظ (الصالحين من عبادك) بعض کتب حدیث میں اس طرح بھی ہے۔
(عبادك الصالحين) لہذا دعا میں دونوں طرح کے الفاظ درست ہیں۔
دیکھئے۔
(صحیح البخاري، الدعوات، حدیث: 6320)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5050