الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مقرر فرشتے کے بالمقابل شیطان یا قرین کےمتعلق بتایا گیا ہے۔ کہ...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مقرر فرشتے کے بالمقابل شیطان یا قرین کےمتعلق بتایا گیا ہے۔
کہ وہ بھی اسلام قبول کرکے مطیع ومنقاد ہوچکا تھا۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خیر کی بات ہی کہتا تھا۔
(صحیح مسلم، صفات المنافقین، حدیث: 2814) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس دعا میں (اخسأ شيطاني) کہنا بطور عموم ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5054