الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مندرجہ بالا تسبیحات جہاں فرض نمازوں کے بعد مستحب ہیں۔ وہاں رات کو سوتے وقت پڑھنا...
فوائد ومسائل:
1۔
مندرجہ بالا تسبیحات جہاں فرض نمازوں کے بعد مستحب ہیں۔
وہاں رات کو سوتے وقت پڑھنا بھی مستحب ہیں۔
2۔
اگر انسان ایمان ویقین اور پابندی کے ساتھ اس پرعمل کرے تو ان کی برکت سے جسمانی تھکن دور ہونے کے علاوہ ایمان میں اضافہ اور درجات میں بلندی حاصل ہوتی ہے۔
جبکہ خادم کی بابت باز پُرس ہوگی۔
3۔
مسلمان بیوی اس امر کی پابند ہے۔
کہ شوہر کی خدمت اور گھر کے سارے کام سرانجام دے۔
جیسے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ازواج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے معمولات سے ثابت ہے۔
اس لئے بعض لوگوں کا یہ دعویٰ کہ بیوی گھریلو امور کی پابند نہیں محض بے اصل بات ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5062