🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام ابو دائود رحمۃ اللہ علیہ کے قول اس مسئلے میں کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں سے...
فوائد ومسائل:
امام ابو دائود رحمۃ اللہ علیہ کے قول اس مسئلے میں کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں سے مراد یہ ہے کہ دعا پڑھنے کے طریقے کی بابت کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5093