الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ تبرک حاصل کرنے کی غرض سے بارش میں نہانا مستحب ہے۔ اور تبرک کا مسئلہ توفیقی...
فوائد ومسائل:
1۔
تبرک حاصل کرنے کی غرض سے بارش میں نہانا مستحب ہے۔
اور تبرک کا مسئلہ توفیقی ہے قیاسی نہیں۔
2۔
اس میں اللہ عزوجل کےلئے جہت علو (آسمان پر ہونے) کا بیان بھی ہے۔
1۔
تبرک حاصل کرنے کی غرض سے بارش میں نہانا مستحب ہے۔
اور تبرک کا مسئلہ توفیقی ہے قیاسی نہیں۔
2۔
اس میں اللہ عزوجل کےلئے جہت علو (آسمان پر ہونے) کا بیان بھی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5100