🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مرغ کو یہ کرامت اور عزت نماز کےلئے جگانے کے باعث ملی ہے۔ تو مساجد کے موذن...
فوائد ومسائل:
مرغ کو یہ کرامت اور عزت نماز کےلئے جگانے کے باعث ملی ہے۔
تو مساجد کے موذن امام اور علمائے دین کی عزت وتکریم اور زیادہ ہونی چاہیے۔
۔
۔
مگر ساتھ ہی ان حضرات پر بالاولیٰ واجب ہے کہ داعیان خیر اور وارث نبی ہونے کے ناتے اس شرف کی بہت زیادہ حفاظت کریں اور خلاف شرع امور سے اپنے آپ کو از حد بچایئں۔
وباللہ التوفیق۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5101