🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ رات کو جب راستوں پر لوگوں کی آمد ورفت رک جائے تو ازحد ضروری کام کے...
فوائد ومسائل:
1۔
رات کو جب راستوں پر لوگوں کی آمد ورفت رک جائے تو ازحد ضروری کام کے بغیر باہر نکلنے سے گریز کرنا چاہیے۔

2۔
رات کو کتوں یا گدھوں کی آواز سنائی دے تو  أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھنا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5104