🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بچے کے کان میں اذان گھر کا کوئی بھی فرد کہہ سکتا ہے۔ یہ تکلیف اور اہتمام...
فوائد ومسائل:
بچے کے کان میں اذان گھر کا کوئی بھی فرد کہہ سکتا ہے۔
یہ تکلیف اور اہتمام کہ کسی بڑے اور صالح بندے کو اس کام کے لئے بلوایا جائے یا بچے کو اس کے پاس لے جایا جائے غیر ضروری ہے۔
البتہ گھٹی کے سلسلے میں یہ استنباط کیا جا سکتا ہے۔
مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تو بلاشک وشبہ مبارک تھی۔
امت کے دیگر صالحین کے بارے میں تفائول تو ہو سکتا ہے کوئی مسنون عمل نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5106