الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس میں ترغیب یہ ہے کہ مانگنے والے نے جس عظیم ذات کا واسطہ دیا ہے۔ اس...
فوائد ومسائل:
اس میں ترغیب یہ ہے کہ مانگنے والے نے جس عظیم ذات کا واسطہ دیا ہے۔
اس کے نام کا لحاظ کرتے ہوئے جو کچھ تم سے ہو سکتا ہے۔
اس میں بخل نہ کرو۔
بعض محققین نے اس روایت کو حسن صحیح کہا ہے۔
دیکھیئے۔
(الصحیحة، حدیث: 253)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5108