🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اپنا نسب بدلنا بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے۔ ایسے لوگوں کوغور کرنا چاہیے جو دھوکا دینے کےلئے...
فوائد ومسائل:
اپنا نسب بدلنا بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے۔
ایسے لوگوں کوغور کرنا چاہیے جو دھوکا دینے کےلئے اپنے باپ بدل لیتے ہیں۔
یا عورتیں کسی کو اپنا شوہر باور کراتی ہیں۔
اورکچھ لوگ اپنی قومیت بدل لیتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5115