🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ناحق طور پر اپنی قوم کی مدد کرنے والا اپنے آپ کو ہلاکت سے نہیں بچا سکتا۔...
فوائد ومسائل:
ناحق طور پر اپنی قوم کی مدد کرنے والا اپنے آپ کو ہلاکت سے نہیں بچا سکتا۔
لہذا صاحب ایمان کو ایسے غلط عمل سے باز رہنا چاہیے۔
بلکہ انہیں حق کی تلقین کرنی چاہیے۔
یہ روایت اگرچہ موقوف ہے۔
مگر اگلی سند سے جو مرفوع ہے اس کی تایئد ہوتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5117