🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ اسی...
فوائد ومسائل:
مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔
مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔
کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کا جیسے کہ درج ذیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5135