الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ شریعت نے ماں کے حقوق کو تین گنا بتایا ہے۔ اور باپ کے حقوق کو ایک...
فوائد ومسائل:
1۔
شریعت نے ماں کے حقوق کو تین گنا بتایا ہے۔
اور باپ کے حقوق کو ایک چوتھائی مگر اسے جنت (میں داخلے) کا بہترین دروازہ قرار دیا ہے۔
دیکھئے۔
(مسند أحمد:196/5و 445/6۔
448۔
451) غلام اور اس کے مالک کا تعلق آزاد کر دینے کے بعد بھی قائم رہتا ہے۔
جسے تعلق ولا کہتے ہیں۔
اور آزاد ہونے پر واجب ہوتا ہے کہ اپنے آزاد کرنے والے کے ساتھ حتیٰ الامکان حسن سلوک کرتا رہے۔
2۔
اس سے یہ بھی واضح ہوا کہ صاحب ایمان کو کبھی کسی کا احسان نہیں بھولنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5139