الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت بھی ضعیف ہے۔ تاہم رضاعی والدین اور رضاعی بہن بھایئوں کے ساتھ بھی صلہ رحمی...
فوائد ومسائل:
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔
تاہم رضاعی والدین اور رضاعی بہن بھایئوں کے ساتھ بھی صلہ رحمی شرعی واجبات میں سے ہے۔
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔
تاہم رضاعی والدین اور رضاعی بہن بھایئوں کے ساتھ بھی صلہ رحمی شرعی واجبات میں سے ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5145