الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو سندا ضعیف قرار دیا ہے۔ لیکن دیگر محققین مثلا...
فوائد ومسائل:
1۔
ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو سندا ضعیف قرار دیا ہے۔
لیکن دیگر محققین مثلا شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ الموسوعۃ الحدیثیۃ مسند امام احمد کے محققین نے اسے صحیح قراردیا ہے۔
محققین کی اس تفصیلی بحث سے تصیح حدیث کی رائے ہی اقرب الی الصواب محسوس ہوتی ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔
(الموسوعة الحدیثیة مسند إمام أحمد 209/19۔
210، حدیث: 12169)
2۔
غلام خادم اور نوکر بھی مسلمان معاشرے کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔
واجب ہے کہ انسان صاحب ایمان ہونے کے ناطے ان کا خاص خیال رکھے ان کی اہانت کرنا یا انہیں ان کی ہمت سے بڑھ کر تکلیف دینا قطعاً جائز نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5156