الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس میں حضرت ابو ذر کی فضیلت کا بیان ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ...
فوائد ومسائل:
1۔
اس میں حضرت ابو ذر کی فضیلت کا بیان ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت کو ازحد پلے باندھ لیا تھا۔
2۔
کسی کو اس کے حسب نسب کا طعنہ دینا جاہلیت کی علامت ہے۔
3۔
جس مسلمان بھائی کے ساتھ نفسیاتی مناسبت نہ ہو تو اس کے ساتھ بلاوجہ الجھنا کسی طرح معقول نہیں، چاہیے کہ آدمی کسی اور سے معاملہ استوار کرلے۔
4۔
اللہ کی مخلوق انسان ہو یا حیوان اس کو بلاوجہ عذاب دینا ناجائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5157