الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم لونڈی غلام یا خادم ہو یا کوئی حیوان یا پرندہ پال رکھا...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے۔
تاہم لونڈی غلام یا خادم ہو یا کوئی حیوان یا پرندہ پال رکھا ہے تو اس کی خوراک لباس رہائش اور صحت کا بخوبی خیال رکھنا شرعی واجبات میں سے ہے۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
تاہم لونڈی غلام یا خادم ہو یا کوئی حیوان یا پرندہ پال رکھا ہے تو اس کی خوراک لباس رہائش اور صحت کا بخوبی خیال رکھنا شرعی واجبات میں سے ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5163