🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کسی کے گھر میں یا کسی ادارے کے رواں دواں نظام میں فتنہ فساد ڈال دینا انتہائی...
فوائد ومسائل:
کسی کے گھر میں یا کسی ادارے کے رواں دواں نظام میں فتنہ فساد ڈال دینا انتہائی گناہ کا کام ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے فتنہ انگیز شخص سے لاتعلقی کا اظہار فرمایا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5170