🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ دروازہ کھٹکھٹانا بھی اجازت طلب کرنے کے معنٰی میں ہے اور صحیح ہے اور پھر کسی...
فوائد ومسائل:
1۔
دروازہ کھٹکھٹانا بھی اجازت طلب کرنے کے معنٰی میں ہے اور صحیح ہے اور پھر کسی کے سامنے آنے پر السلام علیکم کہے۔

2۔
دستک کے جواب میں دستک دینے والے آدمی کو اپنا نام یا عرف بتانا چاہیے”میں میں“ کہنا خلاف ادب ہے اور ناکافی تعارف ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5187