🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1 :اسلام علیکم کہنا ،یعنی موقع بموقع سلام کہنے کو اپنی عادت بنا لینا ،اسلامی معاشرت کا...
فوائد ومسائل:
1:اسلام علیکم کہنا،یعنی موقع بموقع سلام کہنے کو اپنی عادت بنا لینا،اسلامی معاشرت کا اہم حصہ اور علامت ہے۔
2:سلام کہنے کو اگر معمول بنا لیا جائے تو دوریاں ختم ہوتی اور قربتیں بڑھنے لگتی ہیں اور اجر وثواب مزید ملتا ہے بلکہ یہ ایمان کی تکمیل اور جنت میں داخلے کے استحقاق کا اثبات ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5193