الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ ایک لمبی حدیث کا حصہ ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ نے پہلی اور دوسری بار اجازت...
فوائد ومسائل:
یہ ایک لمبی حدیث کا حصہ ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ نے پہلی اور دوسری بار اجازت طلب کی تو نہ ملی پھر طلب کی تو مل گئی۔
اس وقفے میں آپ بار بار السلام علیکم کہتے رہے ہیں۔
یہ ایک لمبی حدیث کا حصہ ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ نے پہلی اور دوسری بار اجازت طلب کی تو نہ ملی پھر طلب کی تو مل گئی۔
اس وقفے میں آپ بار بار السلام علیکم کہتے رہے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5201