الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ کسی غائب کو سلام بھیجنا مستحب ہے۔ 2: اور اس کا جواب بھی دیناچاہیے۔ پہلے سلام...
فوائد ومسائل:
1۔
کسی غائب کو سلام بھیجنا مستحب ہے۔
2: اور اس کا جواب بھی دیناچاہیے۔
پہلے سلام لانے والے اور پھر بھیجنے والے کو دعا دے۔
یعنی یوں کہے (علیك و علیه السلام ورحمة اللہ) یا صر ف (وعلیه السلام ورحمة اللہ) پر بھی کفایت کرے تو جائز ہے۔
(صحیح البخاري، الاستئذان‘حدیث:6253)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5232