الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لبیک اگرچہ ایک تعبدی کلمہ ہے، مگر جائز ہے کہ انسان کسی صاحب فضل کے بلانے پر...
فوائد ومسائل:
لبیک اگرچہ ایک تعبدی کلمہ ہے، مگر جائز ہے کہ انسان کسی صاحب فضل کے بلانے پر اسے اس لفظ سے جواب دے۔
بعض محققین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
لبیک اگرچہ ایک تعبدی کلمہ ہے، مگر جائز ہے کہ انسان کسی صاحب فضل کے بلانے پر اسے اس لفظ سے جواب دے۔
بعض محققین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5233