الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جائز ہے کہ انسان اپنی رہائش کے لیے کوئی چیز تعمیر کرے اور اس کی اصلاح...
فوائد ومسائل:
1۔
جائز ہے کہ انسان اپنی رہائش کے لیے کوئی چیز تعمیر کرے اور اس کی اصلاح کرے۔
2۔
دنیا کے امور میں اپنی امیدوں اور پروگراموں کو ازحد مختصر رکھنا چاہیے۔
1۔
جائز ہے کہ انسان اپنی رہائش کے لیے کوئی چیز تعمیر کرے اور اس کی اصلاح کرے۔
2۔
دنیا کے امور میں اپنی امیدوں اور پروگراموں کو ازحد مختصر رکھنا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5236