الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مذکورہ بالا دونوں روایتیں سندا ضعیف ہیں ،تاہم معناصحیح ہیں جیساکہ تحقیق وتخریج میں وضاحت موجود...
فوائد ومسائل:
1۔
مذکورہ بالا دونوں روایتیں سندا ضعیف ہیں،تاہم معناصحیح ہیں جیساکہ تحقیق وتخریج میں وضاحت موجود ہے۔
2: صاحب ایمان کو جرات مند اور بہادر ہونا چاہیے اوراپنے دشمن سے خواہ وہ انسانی ہو یاحیوانی کسی طرح خوف زدہ نہیں رہنا چاہیے۔
بلکہ اللہ تعالی پر توکل کرنا چاہیے۔
3: اسی طرح ا ن کے بدلے سے بھی نہیں ڈرنا چاہیے۔
4: انسان اور سانپ کی دشمنی فطری اور جبلی ہے۔
5: سانپ سے ڈرنے والا اعلی درجے کے ایمان سے کم تر رہنا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5250