الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ۔ ۔ ۔ ۔ چھپکلی ۔ ۔ ۔ ۔ (جو کہ گھروں جنگلوں میں ہوتی ہے اور...
فوائد ومسائل:
۔
۔
۔
۔
چھپکلی۔
۔
۔
۔
(جو کہ گھروں جنگلوں میں ہوتی ہے اور گرگٹ اس سے بڑاہوتاہے) کے متعلق آتا ہے کہ یہ حضرت ابراہیم ؑپر آگ پھونکنے میں شریک تھے اور ویسے بھی یہ بڑا زہریلا جانورہے، اس لیے ہمیں اس کو قتل کرنے کا حکم ہے اور چاہیے کہ مسلمان جرات مند اور کامل نشانے والا ہو۔
اسی لئے مذکورہ ثواب کا بیان ہوا ہے، بعض روایات میں ہے کہ پہلی چوٹ میں مار دینے سے سو نیکیاں ملتی ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5264