الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ دور یا زمانے کو برا بھلا کہنا ناجائز ہے دور یا زمانہ تو ہمیشہ سے ایک...
فوائد ومسائل:
1۔
دور یا زمانے کو برا بھلا کہنا ناجائز ہے دور یا زمانہ تو ہمیشہ سے ایک ہی ہے، البتہ لوگ اپنی بد اعمالیوں کو بھول کر زمانے کی طرف نسبت کرنے لگتے ہیں۔
2: چونکہ اللہ عزوجل زمانے کا خالق اور اس میں تغیروتبدل کرنے والا ہے، اس نسبت سے اس نے اپنے آپ کو دھر سے تعبیر فرمایا ہے، اس سبب کے باوجود یہ کلمہ اللہ کے اسماء یا صفات میں سے نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 5274