🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس کی وجہ وہی احتیاط ہے جو صحابہ کرام کی عادت تھی، تاہم وہ لوگوں کو مسائل...
اردو حاشہ:
اس کی وجہ وہی احتیاط ہے جو صحابہ کرام کی عادت تھی، تاہم وہ لوگوں کو مسائل بیان فرماتے اور ان کو وعظ و نصیحت فرماتے تھے اور یہ سب کچھ احادیث ہی سے ماخوذ ہوتا تھا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 29