مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) نماز کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھنا مسنون ہے۔ (2) وعظ و نصیحت...
اردو حاشہ:
(1)
نماز کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھنا مسنون ہے۔
(2)
وعظ و نصیحت کے لیے فرض نماز کے بعد کا وقت مناسب ہے، کیونکہ اس موقع پر مسلمان جمع ہوتے ہیں اور توجہ سے امام کی بات سنتے ہیں۔
تاہم وعظ اس قدر طویل نہیں ہونا چاہیے کہ سامعین اکتاہٹ محسوس کرنے لگیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 44