مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس آیت اور حدیث سے بھی تقدیر کا ثبوت ملتا ہے۔ (2) کفار کے لیے جہنم...
اردو حاشہ:
(1)
اس آیت اور حدیث سے بھی تقدیر کا ثبوت ملتا ہے۔
(2)
کفار کے لیے جہنم کا سخت عذاب مقدر ہے۔
(3)
واضح اور قطعی مسئلے میں اختلاف اور بحث کرنا اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں۔
(1)
اس آیت اور حدیث سے بھی تقدیر کا ثبوت ملتا ہے۔
(2)
کفار کے لیے جہنم کا سخت عذاب مقدر ہے۔
(3)
واضح اور قطعی مسئلے میں اختلاف اور بحث کرنا اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 83