مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: انسان کے نیک اور بد ہونے کا تعلق بھی تقدیر سے ہے لیکن بندے کو اس کا...
اردو حاشہ:
انسان کے نیک اور بد ہونے کا تعلق بھی تقدیر سے ہے لیکن بندے کو اس کا علم نہیں۔
وہ شریعت کے مطابق عمل کرنے کا مکلف ہے۔
مزید وضاحت کے لیے حدیث 76 کے فوائد ملاحظہ فرمائیے۔
انسان کے نیک اور بد ہونے کا تعلق بھی تقدیر سے ہے لیکن بندے کو اس کا علم نہیں۔
وہ شریعت کے مطابق عمل کرنے کا مکلف ہے۔
مزید وضاحت کے لیے حدیث 76 کے فوائد ملاحظہ فرمائیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 91