🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نبی وہ ہے جس پر وحی اترے اور رسول اس سے خاص ہے۔ بعض نے کہا ہے...
اردو حاشیہ:
نبی وہ ہے جس پر وحی اترے اور رسول اس سے خاص ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ رسول وہ ہے جو کتاب و شریعت جداگانہ رکھتا ہو اور کسی خاص قوم کی طرف مبعوث ہو اور نبی جو اس کے قدم بقدم ہو، مبلغ ہو۔ وحی دونوں پر آتی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو، حدیث: 95 کے فوائد و مسائل۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 100