مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی حضرت ابوبکر و عمر رضی...
اردو حاشہ:
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی افضیلت کے قائل تھے، اس لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف جو اس قسم کے اقوال منسوب ہیں، جن میں اس کے برعکس بات کہی گئی ہے، وہ من گھڑت ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 106