🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: جہاد میں کسی بھی کام میں سبقت ارو پیش قدمی باعث فخر ہے۔ اور اللہ کے احسان...
اردو حاشہ:
جہاد میں کسی بھی کام میں سبقت ارو پیش قدمی باعث فخر ہے۔
اور اللہ کے احسان کے تذکرہ کے طور پر بطور امتنان و تشکر اس قسم کا شرف ذکر کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 131