🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے خالص مومن ہونے کی شہادت ہے۔ (2) جس...
اردو حاشہ:
(1)
اس میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے خالص مومن ہونے کی شہادت ہے۔

(2)
جس شخص کے بارے میں فخر و تکبر میں مبتلا ہونے کا خطرہ نہ ہو، اس کے سامنے اس کی تعریف کی جا سکتی ہے۔

(3)
یہ روایت بعض محققین کے نزدیک صحیح ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 147