🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس حدیث کی سند ضعیف ہے، البتہ دوسری روایات میں صحیح سند سے یہ الفاظ مروی ہیں:...
اردو حاشہ:
اس حدیث کی سند ضعیف ہے، البتہ دوسری روایات میں صحیح سند سے یہ الفاظ مروی ہیں:
اے اللہ! انصار کی مغفرت فرما اور انصار کی اولاد کی، اور انصار کی اولاد کی اولاد کی۔ (صحيح مسلم، كتاب فضائل الصحابة، باب من فضائل الانصار، حديث، 2506)
یعنی یہ روایت (رَحِمَ اللهُ الْأَنْصَارَ)
کی بجائے (اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِلْاَنْصَار)
کے الفاظ کے ساتھ صحیح ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 165